صوبے میں گورنر راج لگانے کے لیے مشاورت ہوئی ہے، گورنر خیبرپخونخوا September 25, 2026 گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے میں گورنر راج لگنے کا امکان ہے اور آئین میں اس کی گنجائش بھی ہے، گورنر راج کے لیے مشاورت ہوئی ہے۔ پشاور میں میڈیا ٹاک میں ان کا کہنا تھا کہ « مزید پڑھیں