10ماہ میں ٹیکس شارٹ فال 400 ارب روپے ہوگیا April 29, 2023 اسلام آباد: پاکستان کا ٹیکس شارٹ فال رواں مالی سال کے دس ماہ کے دوران400 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے۔کرنسی کی گراوٹ اور منی بجٹ کے باجود فیڈرل بورڈ آف ریونیو اس دوران محض 5.62 ٹریلین روپے ہی جمع « مزید پڑھیں