190 ملین پاؤنڈ کیس: فرح گوگی، شہزاد اکبر اور زلفی بخاری اشتہاری قرار January 7, 2024 اسلام آباد: 190 ملین پاؤنڈ کیس میں فرح گوگی، شہزاد اکبر اور زلفی بخاری سمیت چھ ملزمان کو اشتہاری قرار دے دیا گیا۔ 190 ملین پاؤنڈ کیس میں تفتیشی افسر نے شریک ملزمان سے متعلق عدالت میں بیان ریکارڈ کروایا « مزید پڑھیں