پاکستان

190 ملین پاؤنڈ کیس: نیب ٹیموں کی عمران خان سے اڈیالا جیل میں 10 گھنٹے سے زائد تفتیش

قومی احتساب بیورو (نیب) نے 190 ملین پاؤنڈز کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے اڈیالا جیل میں تفتیش کی ہے۔190 ملین پاؤنڈ کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں آج نیب کی چار ٹیمیں چیئرمین پی ٹی آئی سے تفتیش کیلئے اڈیالا جیل پہنچیں، تقریباً 10 گھنٹے سے زائد وقت تک نیب […]

Read More
güvenilir kumar siteleri