ٹرائل 2 سال تک مکمل نہ ہو تو ملزم ضمانت کا حق دار ہے، سپریم کورٹ December 6, 2023 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ ٹرائل 2 سال تک مکمل نہ ہو تو ملزم ضمانت کا حق دار ہے۔ضمانت کے حوالے سے کیس کی سماعت میں عدالت عظمیٰ نے اہم فیصلہ جاری کیا ہے، جس میں « مزید پڑھیں