انتقام نہیں چاہتا لیکن میرے ساتھ جو ہوا اسکا حساب ہونا چاہیے، نواز شریف December 13, 2023 لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ انتقام نہیں چاہتا لیکن میرے ساتھ جو کچھ ہوا اس کا حساب تو ہونا چاہیے کیونکہ قوم کے ساتھ زیادتی کرنے « مزید پڑھیں