آسٹریلوی ٹی 20 لیگ میں 3 پاکستانی کھلاڑی شاداب، آصف علی اور فہیم اشرف منتخب August 29, 2022 آسٹریلوی ٹی 20 لیگ میں 3 پاکستانی کھلاڑی منتخب ہو گئے، ‘ہوبارٹ ہوریکینز’ نے شاداب خان، آصف علی اور فہیم اشرف کی خدمات حاصل کر لیں۔ آسٹریلوی ٹی 20 لیگ کی ٹیم ہوبارٹ ہوریکینز کے نئے ہیڈ آف اسٹریٹجی رکی « مزید پڑھیں