کچے میں پولیس اور ڈاکوئوں میں فائرنگ کا تبادلہ ، 3 ڈاکو ہلاک September 30, 2024 رحیم یار خان کچے میں پولیس اور ڈاکوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 3 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ڈی پی او رحیم یار خان زوان عمر گوندل کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے ڈاکو پولیس اہلکاروں کی شہادت میں مطلوب « مزید پڑھیں