انتخابات کا پرامن انعقاد ،ملک میں 5 لاکھ سے زائد سکیورٹی اہلکار تعینات February 7, 2024 انتخابات کے پرامن انعقاد کے لیے ملک بھر میں فوج، سول آرمڈ فورسز اور پولیس کے 5 لاکھ سے زائد اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔ الیکشن کے دوران سکیورٹی اہلکار مسلسل ڈیوٹی سرانجام دیں گے۔ پاک فوج اور سول آرمڈ « مزید پڑھیں