شمالی وزیرستان میں ماڑی پیٹرولیم کا ایم آئی 8 ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 6 افراد جاں بحق، 8 زخمی September 28, 2024 کراچی – شمالی وزیرستان میں ہفتہ کو ماری پیٹرولیم کا MI-8 ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے سے 6 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے تھل کنٹونمنٹ ملٹری ہسپتال (سی ایم ایچ) منتقل « مزید پڑھیں