705 عیسوی میں قائم دنیا کا سب سے قدیم ہوٹل جہاں آج بھی مہمان آرہے ہیں June 10, 2023 ٹوکیو: جاپان کے یاماناشی پرفیکچر میں واقع دنیا کا سب سے پرانا ہوٹل ہے جو ایک دن بھی بند نہیں ہوا اور اب بھی یہاں مہمان آتے ہیں۔705 عیسوی میں اسے ایک پرفضا مقام پر ایک سرائے کی صورت میں « مزید پڑھیں