اسرائیل سے ٹرک میں 80 فلسطینیوں کی لاشیں جن کے اعضاء چوری کیے گئے تھے غزہ لایا گیا December 27, 2023 غزہ میں اسرائیل کے خوفناک جرائم جاری، اسرائیل سے 1 ٹرک میں 80 فلسطینیوں کی لاشیں جنوبی غزہ لائی گئیں۔تمام شہداءکو رفح میں سپرد خاک کیا گیا۔فلسطینی حکام کا کہنا ہے کہ مذکورہ لاشوں کی بے حرمتی کی گئی ہے، « مزید پڑھیں