فنڈنگ کیس نے عمران خان کے چہرے پر سجا ایمانداری کا میک اپ دھو دیا: احسن اقبال January 4, 2022 اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال کا کہنا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس نے عمران خان اور پی ٹی آئی کے چہرے سے ایمانداری کا میک اپ دھو دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر « مزید پڑھیں