امریکہ،دیوالیہ ہونیوالے سلیکون ویلی بینک کو بند کردیاگیا March 12, 2023 واشنگٹن: امریکی حکام نے دیوالیہ ہونیوالے سلیکون ویلی کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد بینک کو بند کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ ڈیپازیٹرز کی جانب سے اپنی رقم نکلوانے کے جلد بازی میں پیدا ہونیوالی صورتحال « مزید پڑھیں