بلال یاسین حملہ: لاہور کے ٹاپ شوٹرز کی گرفتاریوں کے لیے چھاپے شروع January 1, 2022 لاہور: ایم پی اے بلال یاسین پر قاتلانہ حملے کے سلسلے میں لاہور کے ٹاپ شوٹرز کی گرفتاریوں کے لیے چھاپے شروع ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے ایم پی اے بلال یاسین پر فائرنگ کے « مزید پڑھیں