رہائشی سہولیات میں اضافے کا فیصلہ September 22, 2022 وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے پولیس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب سے کوئی افسر ہماری اجازت کے بغیرغیر قانونی طورپر واپس نہیں جائے گا۔آئینی اورقانونی طورپر پنجاب حکومت مفادعامہ کے تحت افسران کو روک سکتی ہے۔ « مزید پڑھیں