سندھ سےمزید ٹیلنٹ کی تلاش، حیدرآباد میں کرکٹ بحالی کا منصوبہ زیر غور January 4, 2022 وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ میں کرکٹ کے مختلف منصوبے شروع کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے چیئرمین رمیز راجا سے ملاقات کی « مزید پڑھیں