مریدکے: اے ٹی ایم سے پیسے لیکر جانیوالا نوجوان قتل January 6, 2022 شیخوپورہ: تحصیل مریدکے میں نامعلوم افراد نے اے ٹی ایم سے پیسے لے کر جانیوالے نوجوان کو ہلاک کردیا۔ مریدکے میں داؤ کا رہائشی ساجد علی جی ٹی روڈ پر واقع ایک نجی بینک کی اے ٹی ایم سے پیسے « مزید پڑھیں