- الإعلانات -

Browsing Tag

Parliament

پارلیمنٹ کے سامنے اسلحہ لہرانے کا معاملہ، ملزم کا ذہنی توازن درست نہیں، پولیس کا عدالت میں بیان

اسلام آباد میں پارلیمنٹ کے سامنے اسلحہ لہرانے والا مسلح شخص ملک سہیل کو مقامی عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں پارلیمنٹ کے سامنے مشکوک شخص کی جانب سے سرعام اسلحہ لہرانے کے معاملے پر سماعت کی…

خواتین پر حملہ ، پارلیمنٹ پرحملہ قرار

اسلام آباد: پی ٹی آئی خاتون ارکان قومی اسمبلی نے گذشتہ روز قومی اسمبلی میں ہونے والے واقعے کو پارلیمنٹ اور خواتین پر حملہ قرار دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گذشتہ روز کے واقعے میں زخمی ہونے والی رکن قومی…

‘تحریک لبیک سے متعلق معاہدے کو پارلیمنٹ میں جلد پیش کریں گے’

اسلام آباد : وزیرمذہبی امورنورالحق قادری کا کہنا ہے کہ تحریک لبیک سے متعلق معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کریں گے، پارلیمان جو فیصلہ کرے گی وہ سب کو قبول ہوگا۔ وفاقی وزیرمذہبی امورنورالحق قادری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تحریک لبیک…

تحریک لبیک کے مطالبات، قرارداد عید سے پہلے پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں تحریک لبیک کے مطالبات پر مشتمل قرارداد عید سے پہلے پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت تحریک لبیک سے معاہدے سے متعلق اہم اجلاس…

برطانوی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ نے پاکستان پر سفری پابندیوں کو امتیاز ی سلوک قراردیدیا

پاکستانی نژاد برطانوی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ نے پاکستان سے متعلق برطانوی حکومت کے فیصلے کو امتیازی سلوک قرار دے دیا۔پاکستان کو ریڈ لسٹ میں ڈالے جانے پر برٹش پاکستانی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ نے برطانوی وزیرخارجہ ڈومینک راب کو خط لکھ دیا۔ ناز شاہ…

پارلیمان کی کارروائی عدالت میں چیلنج نہیں ہوسکتی، پریذائیڈنگ افسر مظفر حسین شاہ

پاکستان کے ایوان بالا (سینیٹ) میں چیئرمین کے انتخاب میں پریذائیڈنگ افسر سینیٹر مظفر حسین شاہ نے اپوزیشن کے الزامات کو مسترد کردیا۔ سینیٹر مظفر حسین شاہ کا کہنا تھاکہ پارلیمان کی کارروائی عدالت میں چیلنج نہیں ہوسکتی، پی ڈی ایم کے 7 ارکان نے…

نیوزی لینڈ میں رکن پارلیمنٹ کو ٹائی نہ لگانے پرپارلیمنٹ سے نکال دیا گیا

نیوزی لینڈ میں ایک ماؤری رکن پارلیمنٹ کو ٹائی نہ لگانے کے باعث پارلیمنٹ سے نکال دیا گیا۔خیال رہے کہ نیوزی لینڈ میں یہ قانون ہےکہ پارلیمنٹ میں صرف وہی رکن سوال پوچھ سکتا ہے جس نے ٹائی لگا رکھی ہو۔اسپیکر ٹریور ملارڈ نے ماؤری رکن اسمبلی راویری…

امریکی پارلیمنٹ میں بندوق کیساتھ داخل ہونے کی دھمکی دینے والے انتہا پسند پر 5 الزامات عائد

امریکی رکن کانگریس کو قتل کی دھمکیاں دینے اگلی بار کیپیٹل ہل کی عمارت میں بندوق کے ساتھ داخل ہونے والے دائیں بازو کے انتہا پسند پر 5 الزامات عائد ہو گئے۔کانگریس بلڈنگ پر حملے اور ڈیموکریٹ رکن کانگریس الیگزینڈریا اوکاسیو کورٹز کو قتل کی…

اسپیکر نے ٹرمپ کو پاگل قرار دیدیا، امریکی صدر کو اقتدار سے نکالنےکی تیاریاں

اسپیکر نینسی پلوسی نے امریکی صدر ٹرمپ کو پاگل قرار دے دیا اور انہیں اقتدار سے نکالنے کی تیاریاں بھی شروع کردی گئی ہیں۔امریکی پارلیمنٹ پر حملے میں مبینہ کردار ادا کرنے پر ڈونلڈ ٹرمپ کو عہد صدارت کے آخری ایام میں مواخذے کا خطرہ لاحق…

افغانستان میں رکن پارلیمنٹ کی گاڑی کو دھماکے سے اُڑا دیا گیا، 9 افراد ہلاک

افغانستان کے دارالحکومت میں رکن پارلیمنٹ حاجی خان محمد وردک کے قافلے پر بم دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے تاہم خوش قسمتی سے رکن اسمبلی محفوظ رہے۔ کابل میں رکن اسمبلی حاجی خان محمد کی گاڑی کو دھماکے سے اُڑا دیا…

پی ڈی ایم استعفےدے کر گھر نہیں بیٹھےگی ، ایازصادق

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور رہنما مسلم لیگ (ن) ایاز صادق کا کہنا ہے کہ ڈیڑھ سو استعفےآئینگےتوپارلیمنٹ نہیں چلےگی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایاز صادق نے کہا کہ مجھے نہیں معلوم کس نے وکٹ کے دونوں جانب کھیلنے کی بات کی، جس نےبھی یہ…

کورونا وائرس کے باعث متاثرہ پارلیمانی سرگرمیاں بحال کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: کوروناوائرس کے باعث متاثرہ پارلیمانی سرگرمیاں بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، 10روزہ بندش کے بعد ایوان بالا کی سرگرمیاں پیر سے بحال ہوجائیں گی۔ پارلیمانی ذرائع کا کہنا ہے کہ دس روز کی بندش کے بعد پھر سے پارلیمانی سرگرمیاں بحال…

کورونا کے باعث پارلیمانی سرگرمیاں معطل کرنے سے متعلق اہم مشاورت

کورونا وائرس کی دوسری لہر اور بڑھتے کیسز کے پیش نظر پارلیمانی سرگرمیاں جاری رہیں گی یا نہیں؟ پارلیمانی لیڈرز سے مشاورت کرنے کے لیے 25 نومبر کو پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا ہے۔ پارلیمانی سرگرمیوں کی بحالی کے معاملے پر چیئرمین…

پارلیمنٹ حملہ کیس کا فیصلہ 29 اکتوبر کو سنائے جانے کا امکان

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے پارلیمنٹ حملہ کیس سے وزیراعظم عمران خان کی بریت سے متعلق درخواست کا فیصلہ 29 اکتوبر کو سنانے کا فیصلہ کیا ہے۔اے ٹی سی جج رانا جواد عباس حسن نے درخواست کی سماعت کے دوران وکیل دفاع کو فیصلہ…

پارلیمنٹ کی عمارت کو شمسی توانائی پر منتقل

اسلام آباد:وزیراعظم نوازشریف نے پارلیمنٹ کی عمارت کو شمسی توانائی پرمنتقل کرنے کاافتتاح کردیا۔ کہتے ہیں  بجلی بحران پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ ہے۔ پارلیمنٹ کی عمارت کو شمسی توانائی پر منتقلی کی افتتاحی تقریب میں چینی سفیرسن وی ڈونگ،…