شنگھائی کانفرنس میں وزیراعظم کامدبرانہ خطاب September 17, 2022 وزیراعظم نے شنگھائی تعاون تنظیم سے نہایت مدبرانہ انداز میں خطاب کیا اور اس دوران نہ صرف پاکستان بلکہ علاقائی صورتحال کابھی خوبصورت انداز میں نقشہ کھینچا۔وزیراعظم نے اپنے خطاب کے دوران عالمی ماحولیاتی تبدیلی کاتذکرہ کیا اوراس کے ساتھ « مزید پڑھیں