- الإعلانات -

Browsing Tag

Prime minister

وزیراعظم کی اپوزیشن کو انتخابی اصلاحات پر مذاکرات کی دعوت

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے انتخابی اصلاحات کے لیے اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت دے دی۔ وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے بجٹ کی منظوری پر پارٹی اور اتحادیوں کا شکریہ ادا کیا جبکہ اپوزیشن کو انتخابی…

داسو ہائیڈرو پراجیکٹ سے سستی اور صاف بجلی ملے گی،وزیراعظم

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے داسوڈیم میں کام کرنیوالےورکرز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا داسو ہائیڈرو پراجیکٹ سے سستی اور صاف بجلی ملے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے داسو ہائیڈرو پراجیکٹ کا دورہ کیا اور تعمیراتی کاموں…

وزیراعظم عمران خان آج داسو ہائیڈرو پراجیکٹ پر کام کا جائزہ لیں گے

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان آج داسو ہائیڈروپراجیکٹ پر جاری تعمیراتی کام کا جائزہ لیں گے اور وہاں کام کرنے والے غیرملکی انجینئرز اور مزدوروں سے بات بھی کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج داسو ڈیم کا دورہ کریں گے ، جہاں وہ…

آذر بائیجان سے شکست پر دباؤ کے شکار آرمینیائی وزیرعظم کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

یریوان: آذربائیجان سے عبرتناک شکست پر شدید عوامی دباؤ کے شکار آرمینیا کے وزیراعظم نکلول پشینیان نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپریل میں اپنے عہدے سے مستعفی ہوجائیں گے۔ آرمینیا کے وزیراعظم نکلول پشینیان نے رواں برس اپریل میں مستعفی ہونے کا اعلان…

کورونا وائرس غیرمعینہ مدت تک ساتھ رہے گا: برطانوی وزیراعظم

لندن: برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس غیرمعینہ مدت تک ساتھ رہے گا۔ برطانیہ میں کورونا وبا سے جانی اور مالی نقصان کو ایک برس مکمل ہوگیا اور اس موقع پر لندن سے کارڈف تک اہم عمارتیں روشن کرکے ہلاک افراد کویاد کیا…

بنگلا دیش کی وزیراعظم کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی پر 14 ملزمان کو سزائے موت

ڈھاکا: بنگلادیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے قتل کی منصوبہ بندی کا جرم ثابت ہونے پر 14 ملزمان کو سزائے موت سنادی گئی۔ ملزمان پر 2000 میں وزیراعظم شیخ حسینہ واجدکے قتل کی کوشش کا الزام تھا اور ملزمان نے اس کالج میں 2 بم نصب کیے تھے جہاں…

نیتن یاہو کا ایک بار پھر عام انتخابات جیتنےکا دعویٰ

اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے اسرائیل میں عام انتخابات پھر جیتنےکا دعویٰ کردیا ۔نیتن یاہو 120 رکنی پارلیمنٹ میں حکومت بنانے کے لیے درکار کم از کم 61 سیٹوں میں سے 52 سے 53 سیٹیں حاصل کر سکیں گے جب کہ اپوزیشن جماعتوں نے 60 سے…

دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کے بھائی انتقال کرگئے

اسلام آباد : دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کے بھائی شیخ حمدان بن راشد انتقال کرگئے ، وہ کافی عرصے سے علیل تھے۔ بئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بھائی شیخ حمدان بن راشد کے انتقال کی…

روسی صدر ہر جگہ یہ بریف کیس اپنے ساتھ کیوں رکھتے ہیں؟

ماسکو: روسی صدر ولادی میر پیوٹن جہاں بھی جاتے ہیں، خواہ وہ ملک سے باہر ہوں یا ملک کے اندر، وہ اپنے ساتھ ایک بریف ساتھ ضرور رکھتے ہیں۔ اس حوالے سے پیر کو کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے صحافیوں کے سوال کا جواب دیتے ہوئے بتایا کہ روسی صدر…

وزیر اعظم نے القادر یونیورسیٹی کا افتتاح کر دیا

جہلم: وزیر اعظم عمران خان نے القادر یونی ورسٹی کا افتتاح کر دیا۔ وزیر اعظم عمران خان نے سوہاوہ میں سیرت النبی ﷺ اور صوفیائے کرام کی تعلیمات کے فروغ کے حوالے سے تعمیر کی جانے والی القادر یونی ورسٹی کا افتتاح کیا۔ وزیر اعظم نے القادر یونی…

میانمار میں فوجی بغاوت: آنگ سان سوچی کی مشکلات میں مزید اضافہ

نیپیداو : فوج کی جانب سے میانمار کی سیاسی رہنما آنگ سان سوچی کی حکومت کا تختہ الٹنے کے بعد ان پر لاکھوں ڈالر اور سونا غیرقانونی طور پر وصول کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ میانمار کی کونسلر (وزیراعظم) آنگ سان سوچی نئی پریشانی میں مبتلا…

تھائی لینڈ کے وزیراعظم نے تلخ سوال پر صحافیوں پر سینی ٹائزر کا چھڑکاؤ کردیا

بنکاک: تھائی لینڈ کے وزیراعظم پرایوت چن اوچا نے صحافیوں کے تلخ سوالات سے بچنے کے لیے اُن پر سینی ٹائزر کا اسپرے کردیا۔ تھائی لینڈ کے وزیراعظم پرایوت چن اوچا براہ راست پریس کانفرنس کے دوران اچانک صحافیوں پر سینی ٹائزر کا اسپرے کرنے لگے جس…

اسرائیلی وزیراعظم نے دو عرب ممالک کے دورے اچانک منسوخ کردیے

اسرائیلی وزیراعظم بن یامن نیتن یاہو نے متحدہ عرب امارات اور بحرین کے دورے ملتوی کردیے۔ دورےکورونا کی وجہ سےعائد سفری پابندیوں کے باعث ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم آفس کے مطابق یواےای اور بحرین سےسفارتی تعلقات کی…

چینی وزیر خارجہ اور چینی صدر میں حالیہ سربراہی کانفرنسوں کے حوالے سے اہم گفتگو

بیجنگ: چینی وزیر خارجہ وانگ ای کی چینی صدر شی جن پھنگ کی تین اہم سربراہی کانفرنسوں میں شرکت اور ان کے نتائج کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔ اس حوالے سے چینی وزیر خارجہ نے اپنے انٹرویو میں چینی صدر کی سربراہی کانفرنسوں میں شرکت کی صدر شی جن پھنگ کے…

نوآبادیات کی وجہ سے ہمارا خود پر اعتماد ختم ہوا، وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ نوآبادیات ایک قوم کے لیے تباہی ہے اور اس کی وجہ سے ہمارا خود پر اعتماد ختم ہوا ہے۔ ہری پور میں پاک آسٹریا فیگوچ شول انسٹی ٹیوٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے سوال اٹھا کہ ہم کیوں اپنے سائنسدان…