اداریہ کالم

کشمیرپربھارتی ظلم وستم،دنیاخاموش کیوں؟

خطے کے امن کے لئے مسئلہ کشمیر کاحل ضروری ہے ،سات دہائیوں سے بھارت کشمیری عوام پر ظلم وستم ڈھارہاہے جس سے اُن کی زندگی اجیرن بنی ہوئی ہے ۔اس کے باوجود کشمیریوں کے حوصلے بلندہیں۔ موجودہ حالات کو دیکھتے ہوئے مسئلہ کشمیر کا پُرامن حل ضروری ہے۔ مسئلہ کشمیر کا حل عالمی برادری کی […]

Read More
اداریہ کالم

نگران وزیر اعظم کا مضمون ،زمینی حقائق کی درست عکاسی

برطانوی اخبار ٹیلی گراف نے پاکستان کے نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ کا ایک مضمون شائع کیا ہے، جس میں انہوں نے کہا کہ پاکستان پر غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کا بوجھ برطانیہ سے زیادہ ہے اور پاکستان کو پورا حق ہے کہ وہ اس مسئلے سے نمٹنے کے لیے اقدامات کرے۔ […]

Read More
کالم

حکومت فلسطین بارے قائد کے موقف پرقائم رہے

مسئلہ فلسطین اور کشمیر کی حمایت بانی پاکستان کے اصولوں کا بنیادی جز ہے۔ اسرائیل سے تعلقات قائد اعظم ؒاور پاکستان کے نظریہ سے انحراف ہے۔ فلسطین سے متعلق قائد اعظمؒ کا دوٹوک موقف موجود ہے جس میں اسرائیل کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔حماس کے ترجمان ڈاکٹر خالد قدومی نے بھی اسی جانب اشارہ کرتے […]

Read More
اداریہ کالم

عارضی جنگ بندی ختم،اسرائیلی بربریت دوبارہ شروع

حماس اسرائیل جنگ بندی کے بعداسرائیل نے دوبارہ اپنی بربریت ،غنڈہ گردی اوربدمعاشی کا مظاہر ہ کرناشروع کردیا اور غزہ پر کئے جانے والے حملے میں اس نے ایک بار پھر 178بے گناہ فلسطینیوں کو شہید کردیا۔جنگ بندی کامقصد تویہ تھاکہ بے گناہ فلسطینیوں پر ہونے والے مظالم کے حوالے سے عالمی طاقتیں یاوہ قوتیںجو […]

Read More
کالم

ملکی مفاد کیلئےسیاسی قیادت کو اپنی روِش بدلنا ہوگی

دنیا بھر میں اور خصوصاً پاکستان میں سیاسی جماعتیں انتخا بات سے قبل اپنا اپنا منشور عوام کے سامنے پیش کرتی ہیں۔ منشور سیاسی جماعتوں کے وہ منصوبے، پروگرام ہوتے ہیں جن پر وہ عمل کرنے کا وعدہ کرتی ہیں تاکہ انتخابات میں وہ ووٹ حاصل کر کے اقتدار میں آ سکیں۔منشورایک بنیادی نوعیت کی […]

Read More
کالم

طاغوتی طاقتوں کی سازشیں

اسلام کسی ایسے مذہب کا نام نہیں ہے جو صرف انسان کی نجی اور انفرادی زندگی کی اصلاح کا داعی ہو اور جس کا کل سرمایہ حیات کچھ عبادات چند افکار اور مٹھی بھر رسوم پر مشتمل ہو بلکہ یہ ایک مکمل ضابطہ حیات ہے جو پوری زندگی پر محیط ہے خواہ وہ مسئلہ معاشرتی […]

Read More
کالم

سابقہ حکمرانوں کی غلط پالیسیوں سے ملک مقروض ہوا

انتخابات میں اب کچھ ہی وقت رہ گیا ہے۔ سیاسی جماعتیں اقتدار کےلئے عوام سے رجوع کر رہی ہیں۔ انتخابی جلسے شروع ہو گئے ہیں۔ جوڑ توڑ کی سیاست عروج پر ہے۔ وطن عزیز کی تمام بڑی سیاسی جماعتیں اپنا اپنا منشور لےکر عوام کے پاس گئی ہیں۔ اسی سلسلے میں محترم سراج الحق، امیر […]

Read More
اداریہ کالم

پاکستان اورکویت کے درمیان اربوں ڈالر کے معاہدے

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کایواے ای کادورہ اس لحاظ سے کامیاب ہے کہ انہوں نے اپنے اس دورہ کے دوران پاکستان کے مطلوبہ معاشی اہداف کے حصول کے لئے جو محنت کی اس میں تقریباً انہیں کامیابی حاصل ہوئی اوروہ برادردوست ملک کے ساتھ معاشی معاہدے کرنے میں کامیاب ہوگئے۔میزبان ملک نے پاکستان کی معاشی […]

Read More
کالم

فلسطینی سرزمین کے حقیقی وارث۔۔۔

یہودیوں کے مطابق آج سے چار ہزار سال پہلے اللہ تعالیٰ نے بنی اسرائیل سے وعدہ کیا تھا کہ وہ ان کو دریائے نیل کے سا حل سے لیکر دجلہ فرات تک کا رقبہ دے گا وغیرہ وغیرہ ۔ قوم یہود یہ نہیں بتاتے کہ خدا وند کریم نے وعدہ کے ساتھ شرط رکھی تھی […]

Read More
کالم

سیاست اورجمہوریت

پاکستان جب آزاد ہوا تو اس وقت مقروض نہیں تھا ،جتنے بھی اثاثے ہندوستان سے منتقل ہوئے وہ ملک کی ضروریات کیلئے اگرچہ ناکافی تھے لیکن اللہ نے اس ملک کو مشکلات سے نکال کر آسودگی عطا فرمائی ۔ اس وقت کے رہنما مخلص تھے ، ایماندار تھے جائیدادوں کے مالک تھے لیکن پاکستان آنے […]

Read More