کالم

شہداءفورم بلوچستان کا جائز مطالبہ

یہ امر قابل ذکر ہے کہ شہداءکے ورثاءنے سپریم کورٹ سے فوجی عدالتیں بحال کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہداءہماری عزتو¿، عظمت اور ہماری آن و شان ہیں لہذا فوجی عدالتوں کو کام جاری رکھنے دیا جائے کیوں کہ اس سے شہداءکے ورثاءکو فوری انصاف ملے گا۔ اس ضمن میں چیف جسٹس […]

Read More
اداریہ کالم

وزیر اعظم کی پاکستان میں سرمایہ کاری کی پیشکش

نگران حکومت ملکی معیشت کو بہتر بنانے کے لئے بیرون ملک میں مقیم پاکستانی سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کی کوشش کررہی ہیں کہ وہ پاکستان میں آکر سرمایہ کاری کریں اور ملکی معیشت کو مضبوط بنائے تاکہ ہم قرضوں کی لعنت سے جان چھڑا سکیں اور اپنے قدموں پر کھڑے ہوکر خودکفالت کی منظر […]

Read More
کالم

مغرب کا جمہوری نظام

جمہوریت کے بارے میں اقبال کے کلام میں ملے جلے خیالات پائے جاتے ہیں۔وہ جمہوریت کے بعض پہلو¶ں کو پسند کرتے ہیں۔ اور بعض کو ناپسند -یوں تو جمہوریت کی کوئی معین شکل ابھی تک مکمل نظام کی حیثیت سے سامنے نہیں آئی اور ہر ملک نے اپنے اپنے حالات کے مطابق اسے اپنے سانچے […]

Read More
کالم

ٹانگیں کھینچنے کا کھیل

کرکٹ ورلڈ کپ کے مقابلوں میں ہماری ٹیم نے انتہائی مایوس کن کارکردگی دکھائی ہے ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ کپتان سمیت پوری ٹیم ہی مستعفی ہو جاتی لیکن ہماری کھیلوں میں بھی سیاست آچکی ہے اور ہماری سیاست کو کھیل بنا دیا گیا ہے اسی لیے تو ہمیں ہر طرف سے مار پڑ […]

Read More
کالم

دعاﺅں میں اثر کیوں نہیں رہا؟

اسرائیل سات اکتوبر سے غزہ پر قیامت صغری ٰڈھا رہا ہے۔اسرائیل اس بھیڑیا جیسے ہے جو بھیڑ کو کہتا ہے تم پانی کو گندلا کر رہی ہو جبکہ پانی دوسری سمت بہہ رہا تھا۔اسے کھانے کےلئے کوئی بہانہ کر رہا تھا۔ یاد رہے اسرائیل غزہ کا وہ علاقہ ہے جہاں تیل اور گیس کے زخائر […]

Read More
کالم

مسلم حکمران فلسطینیوں کی مدد کرنے سے عاری

سعودی عرب میں او آئی سی اور عرب لیگ کے مشترکہ اجلاس کو فلسطینیوں کی اخلاقی مدد سے زیادہ کوئی حیثیت نہیں دی جا سکتی۔اس وقت اسرائیل کی ہٹ دھرمی اور اس کے سر پرست ممالک کی سفاکیت کے پیش نظر توقع کی جارہی تھی کہ مسلم ریاستیں جنگ بندی، اسرائیل کے خلاف عالمی کارروائی، […]

Read More
کالم

ذیابیطس خاموش قاتل

آج دور جدید میں شوگر ( ذیابیطس) کے مرض کی تشخیص تو ممکن ہے مگر اس کا موثر علاج جس سے یہ مرض بالکل ختم ہوجائے ابتک ایجاد نہیں ہوسکا ہے۔ شوگر ( ذیابیطس) وہ مرض ہے جو دیمک کی طرح خاموشی سے انسانی جسم کے اندرونی اعضاءکو چاٹ جاتا ہے اور اگر اس کے […]

Read More
کالم

لاڈلے ازم کی اصلاح

احمد بلال محبوب پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف لیجسلیٹو ڈویلپمنٹ اینڈ ٹرانسپیرنسی کے صدر ہیں مقامی انگریزی اخبارکی 12نومبر کی اشاعت میںمنشور کی تشکیل کے عنوان سے انہوں نے پاکستان کی سیاسی جماعتوں میں پارٹی منشور کی عدم دلچسپی کے اہم مسئلہ کو اجاگر کیا ہے اور اس حوالے سے برطانیہ کی دو بڑی سیاسی جماعتوں […]

Read More
کالم

بڑی جنگ۔۔۔۔!

دنےا تےزی سے اےک بڑی جنگ کی طرف بڑھتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے۔ہمیں ےاد رکھنا چاہےے کہ جنگ عظےم اول، دوئم میں لاکھوں افراد کی زندگےاںچلی گئی تھےں۔جنگ عظےم اول میں اےک کروڑ 80 لاکھ افراد لقمہ اجل بنے۔ اےک کروڑ 10 لاکھ فوجی جبکہ 60لاکھ عام شہری جنگ کے نذر ہوگئے تھے۔ اسی […]

Read More
اداریہ کالم

گیس کی قیمتوں میں خوفناک اضافہط

سمجھ نہیں آتی کہ وفاقی حکومت غریب عوام کے ساتھ کیا سلوک کرنا چاہ رہی ہیںکہ موسم گرما میں ہر ماہ بعد بجلی کے ریٹس میں اضافہ اور سردیوں کے شروع ہوتے ہی قدرتی گیس کے ریٹس میں اضافے کی خبر دےدی جاتی ہے ، کبھی کبھار تو یوں محسوس ہوتا ہے جیسے پاکستان پر […]

Read More
güvenilir kumar siteleri