کیا اسی پرانے کیلے کے چھلکے سے پھسلنا پڑے گا
نواز شریف ایک بار پھر حکومت حاصل کرنے کی آرزو سے آراستہ پاکستان میں موجود و متحرک نظر آرہے ہیں۔ عدلیہ دل و جان سے فدا دکھائی دے رہی ہے۔ضمانت پہ ضمانت ملتی چلی جا رہی ہے۔ پاکستان میں تو نہیں ، لیکن سنا ہے کہ بعض ملکوں کی اعلیٰ عدلیہ ایک ہی کیس میں […]