اداریہ کالم

عام انتخابات کا انعقاد اورنگران وزیراعظم کا دوٹوک موقف

گزشتہ 76سالوں میں یہ پہلی بار دیکھنے میں آرہا ہے کہ عام انتخابات کے انعقاد کے اعلان کیلئے تاریخ دینے کیلئے ابہام پیدا کیے جارہے ہیں ، ایک سیاسی گروہ صدرمملکت کو کہہ رہا ہے کہ وہ الیکشن کی تاریخ کا فوری اعلان کریں جبکہ حکومت کا موقف ہے کہ انتخابات کی تاریخ کا فیصلہ […]

Read More
کالم

1962 میں خوش آمدید

ہندوستان سے مشرق وسطیٰ اور وہاں سے یورپ جانے والے مجوزہ اکنامک کوریڈور کے تصوراتی منصوبے کو حالیہ جی 20 کانفرنس کی بہت بڑی فتح ، نمایاں ترین کامیابی اور خطے کے مستقبل پر اثرانداز ہونے والا منصوبہ قرار دیا جا رہا ہے۔ میری سوچی سمجھی رائے یہ ہے کہ پاکستان کو جی 20سربراہی اجلاس […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

جماعت اسلامی ہی بحران پر قابو پاسکتی ہے

جناب لیاقت بلوچ نائب امیر جماعت اسلامی،نے لاہور ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مستقبل ہمیشہ ا±ن لوگوں کا ہوتا ہے جو ہر طرح کی غلامی کو پامال کرکے صرف اللہ تعالیٰ کی غلامی اور بندگی قبول کرلیں۔ جماعت اسلامی کے کارکنان پاکستان کی بحران در بحران کی صورتِ حال میں عزم و […]

Read More
کالم

آئی ایم ایف کاعوام پربوجھ

سابق حکومتوں نے اپنے وسائل پیدا کرنے اور ان کو بڑھانے کے بجائے قومی اداروں کو Mortgage یعنی گروی کیا ہے ۔ جس میں حکومت نے کراچی کا جناح بین الاقوامی ایئر پو رٹ2013 میں 182ارب روپے کے عوص گروی رکھ دیا ہے۔ دسمبر 2015 میں دوبارہ کراچی ایئر پورٹ کے نام پر مزید114ارب روپے […]

Read More
اداریہ کالم

سمگلنگ کے روک تھام کیلئے نگران حکومت کے اقدامات

سمگلنگ کو روکنے کیلئے حکومت پوری سنجیدگی سے کوششیں کرنے میں مصروف ہیں ، ان کوششوں کے دوران ایک نئی بات سامنے آئی ہے گوکہ اس سے پہلے عوام الناس کو یہ بات اچھی طرح پتہ تھی مگر نام لینا مشکل تھا کیونکہ بعض نام ایسے تھے کہ جن کو لیتے ہوئے پر تک جلتے […]

Read More
کالم

افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشتگردی جاری!

کسے معلوم نہےں کہ پاکستان اور افغانستان برادر اسلامی ممالک ہیں اور افغانستان میں امن و استحکام پاکستان کے سٹریٹیجک مفاد میں ہے۔اس کے علاوہ پچھلے چالیس برسوں میں پاکستانی حکومت اور عوام نے اپنے افغان بھائیوں کے لےے جو قربانیاں دیں وہ بھی کسی سے پوشیدہ نہےں لیکن اس کے باوجود افغانستان کا ایک […]

Read More
کالم

پنجاب میں چینی کی ارزاں نرخوں میں دستیابی ممکن

چینی کی قلت اور بڑھتی ہوئی قیمت کے پیش نظر عوام کو ارزاں نرخوں پر چینی کے حصول کےلئے پنجاب حکومت اورشوگر ملز مالکان کے درمیان مسلسل تین روز سے جاری مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں۔اس ضمن میں نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی سے شوگر ملز مالکان کے وفد نے ملاقات طے پایا کہ شوگر […]

Read More
اداریہ کالم

غیر ملکی سرمایہ کاروں کیلئے ویزہ سہولت کی فراہمی

ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کو ترغیب دینے کیلئے نگران وزیر اعظم نے خصوصی ویزا سکیم کے اجرا کا اعلان کردیا ہے جس کے تحت بیرونی کاروباری سرمایہ کار کسی وقت بھی آسانی سے پاکستان کا ویزہ لے کر آسکتے ہیں لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ ملک میں فوری طور پر معاشی […]

Read More
کالم

پروردہ دعناصر کی شکست یقینی ہے

دہشت گردی کے عنوان سے جو عالم گیر پروگنڈہ مہم چلائی جارہی ہے یہ در اصل جنگ زرگری ہے جو اس خطہ میں اس عالمی سامراج کو اپنے پنجے گاڑنے کا موقع فراہم کرنا ہے اور جن عناصر نے دہشت گردی کا راستہ اپنایا ہے ان کا رہبر اور رہنماءبھی یہ عالمی غنڈہ ہے جس […]

Read More
کالم

بجلی بل ریلیف! سمگلنگ، کریک ڈاﺅن

اس میں شک نہیں کہ اطمینانِ قلب تو صرف اللہ کی یاد سے ہوتا ہے۔ پھر بھی علماءاکرام قرآن و حدیث کی روشنی میں اپنے اپنے طور پر اطمینانِ قلب کی تشریح کرتے رہتے ہیں۔ اسی سلسلے میں جناب حکیم مشتاق احمد اصلاحی صا حب کی کتاب”اطمینان قلب“ تحریک محنت پاکستان کے مکتبہ مسجد الفرقان […]

Read More