کالم

ڈینگی خطرناک بیماری

پنجاب میں ڈینگی نے ایک بار پھر سر اٹھانا شروع کردیا ہے اور یہ ایسی بیماری ہے جس میںانسان کو تیز بخار ہونا شروع ہوجاتا ہے رواں سال ڈینگی کے 660 تصدیق شدہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ فیصل آباد میں ڈینگی کیسز میں تیزی سے اضافے کے بعد الرٹ جاری کر دیا گیا ہے […]

Read More
کالم

کیا احتجاج مسائل کا حل ہے!

ملک کے مختلف حصوں میں بجلی کے بلوں میں اضافے کو لے کر احتجاجی مظاہرو ں کا سلسلہ جاری ہے، سوال یہ ہے کہ مذکورہ صورت میں خیر کا کون سے پہلو ہے ، بجلی کے بلوں میں اضافہ پر عوامی غصہ اپنی جگہ مگر کئی علاقوں سے ایسی اطلاعات بھی موصول ہورہی ہیں کہ […]

Read More
کالم

ضد چھوڑو۔ کالا باغ ڈیم بنا¶

ہم بیس سال سے آہ و بکا کر رہے ہیں کہ۔۔۔ضد چھوڑو اور کالا باغ ڈیم پر فوری طور پر کام شروع کرا¶۔۔۔ لیکن ہر دور کے ۔۔بےحس حکمرانوں۔۔ کے کانوں پر جوں ہی نہیں رینگتی۔ جو آیا اس نے کالا باغ ڈیم پر گندی سیاست کی، اسے شجر ممنوعہ قرار دیا، خود بھی ڈرتے […]

Read More
اداریہ کالم

مہنگی بجلی اور آئی ایم ایف سے اجازت لینے کا فیصلہ

ملک بھر میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے اور غریب عوام کو آنے والے بھاری مالیت کے بل ملک میں بے چینی پھیلنے کا سبب بن رہے ہیں اور ان بلوں سے تنگ آئے عوام سڑکوں پر نکل آئے مگر حکومت نے عوامی زخموں پر مرہم رکھنے کی بجائے یہ کہہ کر نمک چھڑکا ہے […]

Read More
کالم

سید قطب شہید مسکراتے ہوئے تختہ دار پر چڑھے

ناکردند خوش رسمے بخاک و خون غلطیدن خدا رحمت کند ایں عاشقان پاک طینت را مصر میں حضرت موسیٰ ؑ اور فرعون کے درمیان جو حق و باطل کی کشمکش جاری تھی وہ صدیوں کے بعد آج بھی مصرمیں اسلام اور الحاد کے درمیان جاری ہے۔ اخوان المسلمین کے بانی سید حسن البناکو انگریزوں کی […]

Read More
کالم

وزیراعظم سے پوچھا کس نے ہے؟

گزشتہ سے پیوستہ یہ ایک ایسا پاور بٹن ہے کہ جسے دباتے ہی خزانے میں کروڑوں روپے حاضر ہو جاتے ہین۔ اچھا لوکل ڈسٹریبیوشن میں لائن لاسز زیرو پرسنٹ ہوتے ہیں۔فرض کریں لاہور کو چار زون میں تقسیم کرکے لوکل پاورڈسٹریبیوٹرز جن میں پبلک اور پرائیویٹ دونوں شامل ہوں اپنے زون کو پاور سپلائی دیں۔بجلی […]

Read More
کالم

ڈیڑھ سال حکومت 22 کروڑ عوام کی چیخیں!

ویسے تو ہم سمجھتے تھے کہ پالیسی ساز سیاستدانوں کو استعمال کرتے ہیں مگر اس دفعہ تو سب کچھ الٹ ہوگیا ہے۔ لگتا ہے کہ ڈیڑھ سالہ حکومت والے سابق حکمران پالیسی سازوں کو استعمال کرکے نکل گئے ہیں۔اپریل 2022 میں جب پی ڈی ایم برسراقتدار آئی تو اس وقت حالات اس قدر سنگین نہیں […]

Read More
اداریہ کالم

ملکی معیشت کو بہتر بنانے کیلئے ایپکس کمیٹی کااجلاس

فوج کے سپہ سالار جنرل حافظ سید عاصم منیر ملکی معیشت کو بہتر بنانے کے فارمولے پر پوری طرح سنجیدہ اور کاربند نظر آتے ہیں اور اس مقصد کیلئے وہ نہ صرف اندرون ملک بلکہ بیرون ممالک میں سرمایہ کاروں اور تجارتی حلقوں کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے ، ان کی خواہش ہے کہ […]

Read More
کالم

جماعت اسلامی کی ملک گیر ہڑتال کی کال

جناب سراج الحق،امیر جماعت اسلامی نے بجلی بلوں میں ظالمانہ اضافہ کے خلاف 2ستمبر( ہفتہ) کو ملک گیر ہڑتال کی کال دیتے ہوئے کہا کہ کرپٹ حکومتوں نے کمیشن کیلئے کوئلہ، فرنس آئل اور گیس سے بجلی پیدا کرنے کے مہنگے معاہدے کیے۔ پی ڈی ایم، پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کی سابقہ حکومتوں […]

Read More
کالم

یہ ادب کیا ہے؟

ماضی میں صحافت ایک ایسا روشن ستارہ تھا جس کی ضیا سے نو آموز لکھاری بھی ضیا پاتے تھے۔ان کی تحریروں کی درستی کرکے چھاپا جاتا تھا۔ان کی حوصلہ افزائی کی جاتی تھی۔ ان کی صلاحیتوں کو جلا بخشنے کے لیے ان کی تحریروں، مضامین، کالمز یا کہانیوں کی نوک پلک سنوار کر اخبار،رسائل اور […]

Read More