اسرائیل نے موسم گرما میں سفری خدشات کے پیش نظر امریکہ سے فوجی طیارے کو بین گوریون ہوائی اڈے سے ہٹانے کا کہا ہے۔
بھارتی ایئر لائنز کو 10 روز میں 225 کروڑ بھارتی روپے کا نقصان May 4, 2025 پاکستانی فضائی حدود کی بندش سے بھارتی ایئر لائنز کو 10 روز میں 225 کروڑ بھارتی روپے سے زائد کا نقصان ہو گیا۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق بھارتی پروازوں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش کو 11 روز ہو « مزید پڑھیں