
اقلےم شجاعت کے تاجدار ،سند علم و دانش کے صدر نشےں ،افق ولائت کے منےر تاباں ،کاروان عشق کے امےر،غےرت الٰہےہ کی شمشےر ، جلےل القدر صحابی ،مفسر قرآن حضرت علیؑ کو قدرت کاملہ نے اتنے اعزازات اور امتےازات سے
اسلام کے بطل جلےل اور تارےخ کے نامور سپوت حضرت علی ؑ کو قدرت نے اتنے امتےازات اور اعزازات سے نوازا ہے کہ ان مےں سے کوئی امتےاز اور اعزاز دنےا بھر کی ناموری اور آخرت کی سرخروئی کےلئے کافی
حضرت علیؓ کا فرمان ہے زبان ایک درندہ ہے کہ اسے کھلا چھوڑ دیا جائے تو پھاڑ کھائے، یہ بھی آپ نے سنا ہوگا کہ پہلے تو لو پھر بولو، دو مضبوط دیواریں بناکر پیچھے دھکیل دیا ہے اور پھر