ورلڈکپ؛ پاکستان آج سری لنکا کے مدمقابل آئے گا October 10, 2023 آئی سی سی ورلڈکپ کے آٹھویں میچ میں آج پاکستان کو سری لنکا چیلنج درپیش ہوگا۔حیدرآباد کے راجیو گارندھی کرکٹ اسٹیڈیم میں شیڈول پاکستان اور سری لنکا کے درمیان میچ مقامی وقت کے مطابق 1:30 بجے شروع ہوگا۔دونوں ٹیمیں ورلڈکپ « مزید پڑھیں