پلندری میں اسکول وین کھائی میں گرنے سے 3 طالبات جاں بحق ہوگئیں November 19, 2022 پلندری میں اسکول وین کھائی میں گرنے سے 3 طالبات جاں بحق ہوگئیں تفصیلات کے مطابق اسکول وین کھائی میں گرنے کا واقعہ تراڑ کھل میں ہلاں کالاکوٹ کے مقام پر پیش آیا، حادثے میں وین ڈرائیور بھی شدید زخمی « مزید پڑھیں