پی ایس ایل؛ براڈکاسٹنگ رائٹس 6ارب 30 کروڑ میں فروخت January 10, 2024 کراچی: ایچ بی ایل پی ایس ایل کے براڈکاسٹنگ رائٹس6 ارب30 کروڑ روپے میں فروخت ہوگئے۔پی ایس ایل کے براڈکاسٹنگ رائٹس پانے کی دوڑ میں ایک نجی ٹی وی نے دیگر تین حریفوں کو پیچھے چھوڑ دیا، فنانشل بڈ گذشتہ « مزید پڑھیں