بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 29.3°C
Monday, 15 June 2026 | پاکستان: 30 ذوالحجۃ 1447

کراچی کنگز کا ملتان سلطانز کو جیت کیلئے 205 رنز کا ہدف

Thursday, 1 May, 2025

پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کے 20ویں میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو جیت کیلئے 205 رنز کا ہدف دے دیا۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔کراچی کنگز نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں پر 204 رنز اسکور کیے۔ جیمر ونس نے 65، عرفان خان نے 40، خوشدل شاہ نے 33، کپتان ڈیوڈ وارنر نے 30 اور ٹم سائفرٹ نے 22 رنز بنائے۔ملتان سلطانز کے عبید شاہ نے دو کھلاڑیوں کو آٹ کیا جبکہ کیمفر اور ویلے نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *