بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 34.4°C
Tuesday, 28 July 2026 | پاکستان: 14 صفر 1448

آئی پی ایل میں ’ٹیسٹ اننگز‘ کھیلنے والے کوہلی پر تنقید

Monday, 15 May, 2023

جے پور: راجستھان رائلز کیخلاف 19بالز پر 18 رنز بناکر میدان بدر ہونے والے رائل چیلنجرز بنگلور کے اسٹار ویراٹ کوہلی تنقید کا نشانہ بن گئے۔سوشل میڈیا پر شائقین کرکٹ نے ان کی اس اننگز کو ” ٹیسٹ اننگز ” قرار دے دیا، سوائی مانگ سنگھ اسٹیڈیم کی وکٹ کوہلی کے لیے ناموافق رہی البتہ ان کے کپتان فاف ڈوپلیسی اور گلین میکسویل نے ففٹیز بنائیں۔بنگلور نے 5 وکٹ پر 171 رنز جوڑے، میزبان الیون 59 رنز پر ڈھیر ہوکر 112 رنز کے بھاری مارجن سے ناکام ہوگئی۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *