پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار اعجاز اسلم نے اپنے مداحوں کو بری خبر سنا دی۔فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکار نے ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے اپنے مداحوں کو آگاہ کیا ہے کہ ان کی والدہ انتقال کر گئی ہیں۔اداکار نے اپنی والدہ کی ایک یادگار تصویر شیئر کی جس میں وہ سفید ہسپتال کے گان میں ملبوس دیکھی جا سکتی ہیں، جس سے معلوم ہوتا ہے کہ ان کی والدہ انتقال سے قبل بیمار تھیں۔
انٹرٹینمنٹ
اعجاز اسلم کی والدہ انتقال کرگئیں
- by Daily Pakistan
- اکتوبر 11, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 153 Views
- 1 مہینہ ago