بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Tuesday, 28 July 2026 | پاکستان: 14 صفر 1448

الیکشن مقررہ وقت پر ہوں گے، بلاول بھٹو زرداری

Saturday, 14 January, 2023

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ الیکشن مقررہ وقت پر ہوں گےخارجہ پالیسی کو اپنی انا، ضد اور سیاست کا شکارنہیں کرسکتےیہ بات انھوں نے ایک بیان میں کہی انھوں نے کہا کہ اگر جنیوا کانفرنس بھیک تھی تو تیمور سلیم عمران کی تصویر لگا کر بھیک مانگتے رہے عمران خان کی بھیک مانگنے کے علاوہ خارجہ پالیسی کیا تھی، جنیوا کانفرنس میں پاکستان کی مدد پر اعتراض تھا تو عمران خان نے تیمور سلیم جھگڑا کوکیوں نہیں روکا؟ بلاول بھٹو زرداری نے مزید کہا کہ الیکشن مقررہ وقت پر ہوں گے جب قومی مفاد کی بات ہو تو آپ حکومت میں ہویا اپوزیشن میں، قومی مفاد کوترجیح دینی چاہیے انھوں نےکہا کہ وزیراعظم کو گھر بھیجنے کا ایک ہی طریقہ ہے اور وہ پارلیمانی طریقہ ہے، ماضی میں کسی ڈکٹیٹریا چیف جسٹس نے وزرائے اعظم کو گھربھیجا، وزیراعظم کو گھر بھیجنے کے پارلیمانی طریقے کو ہرکسی کا ماننا چاہیے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *