بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Sunday, 26 July 2026 | پاکستان: 13 صفر 1448

امریکا، چین وزرائے دفاع کی ملاقات نہ ہونا افسوسناک، بلنکن

Thursday, 1 June, 2023

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ امریکی اور چینی وزرائے دفاع کی ملاقات نہ ہونا افسوسناک ہے۔سوئیڈن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سب سے خطرناک بات آپس میں رابطوں کا نہ ہونا ہے۔امریکا نے رواں ہفتے ہونے والے سنگاپور سیکیورٹی فورم کے موقع پر وزرائے دفاع ملاقات کی درخواست کی تھی جسے چین نے مسترد کردیا۔واضح رہے کہ سنگاپور میں رواں ہفتے سیکیورٹی فورم کا اجلاس ہونے جارہا ہے جس میں امریکی اور چینی وزرائے دفاع شریک ہوں گے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *