اسلام آباد: وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے انتخابات نہ کرانے سے متعلق وزیراعظم شہباز سے منسوب خبر جھوٹ قرار دے دی۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کی زیر صدارت لاہور میں بڑے اجلاس کی خبر من گھڑت ہے، من گھڑت، بے بنیاد اور شرانگیز افواہوں کو خبر کا نام نہ دیا جائے۔انہوں نے کہا کہ میڈیا سے گزارش ہے کہ اس معاملے میں وزیر اعظم آفس یا وزارت اطلاعات کی جاری کردہ خبر ہی شائع اور نشر کرے۔






تبصرے (0)
اپنا تبصرہ لکھیں