بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 26.5°C
Wednesday, 22 July 2026 | پاکستان: 8 صفر 1448

ایران، روس، چین کی مشترکہ فوجی مشقیں منگل سے چابہار میں ہونگی

Sunday, 9 March, 2025

ایران، روس اور چین کی مشترکہ فوجی مشقیں ایرانی ساحلی علاقے میں اس ہفتے ہوں گی۔ تہران سے ایرانی میڈیا کے مطابق ایران، روس اور چین کی مشترکہ فوجی مشقیں منگل سے چابہار بندرگاہ کے علاقے میں ہوں گی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق مشقوں میں روسی، چینی اور ایرانی بحریہ کے جنگی جہاز اور معاون بحری جہاز حصہ لیں گے۔ایرانی میڈیا کے مطابق فوجی مشقوں کا مقصد ایران، روس اور چین کے درمیان کثیر الجہتی تعاون وسیع کرنا ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *