بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 26.3°C
Sunday, 26 July 2026 | پاکستان: 12 صفر 1448

بشری بی بی کی عبوری ضمانت میں 5 مئی تک توسیع

Monday, 24 March, 2025

اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے 7 مقدمات میں بشری بی بی کی عبوری ضمانت میں 5 مئی تک توسیع کر دی۔
اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی کی 26 نومبر کے احتجاج سے متعلق کیس میں ضمانت کی درخواستوں پر جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے سماعت کی۔عدالت نے 7 مقدمات میں بشری بی بی کی عبوری ضمانت میں 5 مئی تک توسیع کر دی۔بشری بی بی کی جانب سے حاضری سے استثنی اور کیس میں شاملِ تفتیش ہونے کے لیے بھی درخواست دائر کی گئی

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *