وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس کے موقع پر سٹیٹ کونسلر اور چین کے وزیر خارجہ وانگ یی سے ملاقات کی دوران ملاقات دونوں رہنماوں کے مابین باہمی دو طرفہ امور پر بات چیت کی چینی ہم منصب نے پاکستان میں آنے والے سیلاب کے بارے میں تفصیلی معلاومات بھی حاصلی کیں




تبصرے (0)
اپنا تبصرہ لکھیں