بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Tuesday, 21 July 2026 | پاکستان: 7 صفر 1448

بلاول بھٹو وزیر خارجہ ہیں یا وزیر سیر وتفریح ہیں ، فرخ حبیب

Saturday, 6 May, 2023

پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ بلاول وزیر خارجہ ہیں یا وزیر سیر وتفریح ہیں انہوں نے ملک کا فائدہ کرنے کے بجائے ملک کا نقصان کیا ہے ۔فرخ حبیب نے کہا کہ یہ چاہتے ہیں پاکستان میں 1973 کا آئین نہیں جاتی امرا کا آئین نافذ کردیاجائے ۔ملک نے آئین اور قانون کے مطابق چلنا ہے یہ بنانا رپبلک نہیں جو طاقتور ہیں وغصے اور خوف میں فیصلے کررہے ہیں فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ بند کمروں کے فیصلے ٹھیک نہیں ہونگے عوام کو فیصلہ کرنے دیں پوری قوم آج چیف جسٹس پاکستان کیساتھ کھڑی ہے ۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *