بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 30.3°C
Tuesday, 28 July 2026 | پاکستان: 14 صفر 1448

بہاولپور: شہری نے خود پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا لی

Thursday, 13 March, 2025

بہاولپور کے علاقے رفیع قمر روڈ پر شہری نے خود پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا لی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق متاثرہ شخص کو بہاول وکٹوریہ اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جس کا جسم 70 فیصد تک جھلس گیا ہے۔اطلاعات کے مطابق شہری گھریلو جھگڑوں سے پریشان تھا، پولیس اس معاملے کی مزید تفتیش کر رہی ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *