بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Tuesday, 10 November 2026 | پاکستان: 1 جمادی الثانی 1448

توشہ خانہ معمولی کیس، عمران کو گرفتار نہیں کرنا چاہیے، اسلم رئیسانی

Thursday, 16 March, 2023

سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم خان رئیسانی کا کہنا ہے کہ توشہ خانہ معمولی کیس ہے، اس میں عمران خان کو گرفتار نہیں کرنا چاہیے۔دبئی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان کو گرفتار کرکے ان کی مقبولیت میں اضافہ کیا جارہا ہے۔نواب اسلم خان رئیسانی نے مزید کہا کہ الیکشن وقت پر ہونے چاہئیں، انہوں نے الیکشن جے یو آئی کے ٹکٹ پر ہی لڑنے کا اعلان کیا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *