بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 24.6°C
Tuesday, 21 July 2026 | پاکستان: 8 صفر 1448

توہین عدالت ایک قانون کا ڈنڈا ہے، جس سے آپ لوگوں کو خوفزدہ کر سکتے ہیں،قمر زمان کائرہ

Saturday, 25 February, 2023

وزیر مملکت قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ سیاسی ادارے لوگوں کے نمائندے ہوتے ہیں، ان پر اعتراض آسانی سے ہو جاتا ہے۔ قمر زمان کائرہ نے کہا کہ سارے ادارے قابل احترام ہیں، عدالتوں کو سیاسی فیصلوں سے دور رہنا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ عدالتوں کے سیاسی فیصلوں میں تو ایسے سوال اٹھیں گے، بینچ کے اندر سے سوالات اٹھے ہیں، ان کو تو عدالت کو دیکھنا ہوگا۔قمر زمان کائرہ نے مزید کہا کہ وکلا کے فورم سے بھی کہا جا رہا ہے تو پھر چیف جسٹس صاحبان کو بھی سننا چاہیے۔ان کا کہنا تھا کہ توہین عدالت ایک قانون کا ڈنڈا ہے، جس سے آپ لوگوں کو خوفزدہ کر سکتے ہیں۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *