بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Tuesday, 21 July 2026 | پاکستان: 7 صفر 1448

جمعرات کو پورے شمالی وزیرستان میں کرفیو نافذ

Wednesday, 26 March, 2025

کل 27 مارچ 2025 کو پورے شمالی وزیرستان میں کرفیو نافذ کر دیا گیا۔ضلعی انتظامیہ نے صبح 6 بجے سے شام 6 بجے تک کرفیو کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ایف آر بنوں کے سیدگئی چک پوسٹ سے لے کر تحصیل دتہ خیل تک تمام راستے بند ہوں گے۔رزمک سب ڈویژن سے لے کر پاک افغان سرحد تحصیل غلام خان تک بھی تمام راستے بند رہیں گے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *