بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Tuesday, 28 July 2026 | پاکستان: 14 صفر 1448

حکومت کی خواہش ہے پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہوں، فیصل کریم کنڈی

Monday, 1 May, 2023

وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی فیصل کریم کنڈی نے پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات سے متعلق حکومت کی خواہش کے بارے میں بتادیا۔ فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ حکومت کی خواہش ہے پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہوں۔فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ عدلیہ کا کام عدل اور سیاستدانوں کا کام سیاست کرنا ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *