بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 27°C
Sunday, 19 July 2026 | پاکستان: 5 صفر 1448

خدیجہ شاہ کی جیل میں طبیعت خراب ،گھر سے کھانا دینے پر بھی پابندی ، کھلاڑیوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

Sunday, 28 May, 2023

فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ کی لاہور سینٹرل جیل کوٹ لکھپت میں طبیعت خرا ب ہوگئی ۔خدیجہ شاہ دو روز سے پیٹ کی تکلیف میں مبتلا ہیں ، انہیں اور یاسمین راشد کو ایک ہی بیرک میں بند کیاگیا ہے خدیجہ شاہ سات روز کے جوڈیشل ریمانڈ پرجیل میں ہیں ، انہیں جناح ہاﺅس حملہ کیس میں گرفتا ر کیاگیا تھا ۔ جناح ہاﺅس لاہور میں جلاﺅ گھیراﺅ اور توڑ پھوڑ کے کیس میں خدیجہ شاہ کو چوبیس مئی کو انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا گیا تھا، جس کے بعد عدالت نے انہیں سات دن کیلئے شناخت پریڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیا تھا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *