بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Tuesday, 24 November 2026 | پاکستان: 15 جمادی الثانی 1448

راولپنڈی ، 9 مئی کے مقدمات میں فرد جرم عائد نہ ہوسکی

Wednesday, 9 October, 2024

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کے واقعے اور جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت 19 اکتوبر تک ملتوی کردی۔اس کے علاوہ 9 مئی کے 13 دیگر مقدمات کی سماعت 4 نومبر تک ملتوی کر دی گئی۔جی ایچ کیو حملہ کیس میں چالان کی کاپی آئندہ سماعت پر پیش کیے جانے کا امکان ہے، کیس کے 14 کیسز میں تاحال چالان کی کاپی اور چارج شیٹنگ کا عمل نہیں ہوسکا۔9 مئی کے ملزمان میں پی ٹی آئی کے بانی شاہ محمود قریشی، شیخ رشید، شبلی فراز، شیریں مزاری اور عمر ایوب سمیت 500 سے زائد ملزمان کے نام شامل ہیں۔دوسری جانب سابق وزیر داخلہ شیخ رشید آج عدالت میں پیش ہوئے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *