بانی سردار خان نیازی

🌤 Roubaix 12.6°C
Wednesday, 09 September 2026 | پاکستان: 28 ر بیع الاول 1448

سابق نائب روسی وزیر دفاع کو بدعنوانی پر 13 سال کی سزا

Tuesday, 1 July, 2025

روس کے سابق نائب وزیر دفاع تیمور ایوانوف کو بدعنوانی کے الزامات ثابت ہونے پر 13 سال کی سزا سنادی گئی۔
ماسکو سے خبر ایجنسی کے مطابق ایوانوف کو اپریل 2024 میں تقریبا 48 اعشاریہ 8 ملین ڈالر رشوت لینے کے شبہ میں گرفتار کیا گیا تھا۔
تفتیش کے دوران مزید دو سابق نائب وزرا سمیت ایک درجن کے قریب افراد کو گرفتار کیا گیا۔تیمور ایوانوف کے ایک سابق ماتحت انتون فلاتوف کو بھی ساڑھے بارہ سال کی سزا سنائی گئی ہے، مقدمے کی سماعت ریاستی رازداری کی بنیاد پر بند دروازہ کے اندر کی گئی۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *