بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 25°C
Friday, 16 October 2026 | پاکستان: 6 جمادی الاول 1448

سوشل میڈیا پر چلنے والے جعلی ٹوئٹس سے میرا کوئی تعلق نہیں، مفتی طارق مسعود

Wednesday, 12 April, 2023

مذہبی عالم مفتی طارق مسعود نے کہا ہے کہ میرے نام سے سوشل میڈیا پر سیاسی صورت حال سے متعلق بہت سے جعلی ٹوئٹس چل رہے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں مفتی طارق مسعود نے کہا کہ سوشل میڈیا پر چلنے والے جعلی ٹوئٹس سے میرا کوئی تعلق نہیں۔انہوں نے کہا کہ میں صرف اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے کیے گئے ٹوئٹس کا ذمے دار ہوں۔مفتی طارق مسعود کا یہ بھی کہنا ہے کہ میرا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ یہ ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *